

اس جگا کو دیکھ کر ہر کوئی انے کو تیار ہو جائے مگر کیا کری ہم بھی تو نہیں ا سکتے ہے یہ پر بھوت دور جسی کو سکون کی زندگی گوزارنی ہے وو یہ پر ا جائے بھوت سکون ملی گا اس کو مجھے تو بھوت یاد اتا ہے یہ گہو مگر وہا کے لوگ بھوت اچھے اور میرے سب دوست بھی شر سے گھاؤ بھوت اچھی جگا ہے میرے خیال سے شکریہ













